آئی ایم ایف کا پاکستان کو بہت بڑا ریلیف، اطلاق یکم مئی سے ہوگا

اسلام آباد : پاکستان کو قرضوں پر رعایت کا اطلاق یکم مئی سے ہوگا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اعلان ، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کی جانب سے رعایت کا اطلاق پاکستان سمیت 70 ممالک پر ہوگا، یہ ریلیف ایک سال کے لیے دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف سے بہت بڑا ریلیف پاکستان کوملنے کی امید تھی،جبکہ پاکستان کو قرضوں پر رعایت کا اطلاق یکم مئی سے ہوگا۔کورونا وائرس کی وجہ سےترقی پذیرملکوں کی معیشت پرزیادہ منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں.

ضرور پڑھیں   ریاست اتنی کمزورنہیں جتنی نظرآتی ہے، اسد عمر

اپنا تبصرہ بھیجیں