پاکستانی گلوکار سلمان احمد میں کورونا وائرس کی بیماری کی علامات

لاہور: پاکستانی گلوکار سلمان احمد میں کورونا وائرس کی بیماری کی علامات ظاہر ہو گئیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ڈاکٹرز نے علامات دیکھ کر کورونا وائرس کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ڈاکٹرز نے خود کو آئیسولیٹ کرنے کا بھی مشورہ دیا ہے، امریکہ میں کورونا ٹیسٹ بہت مشکل سے ہو رہا ہے۔

ضرور پڑھیں   اداکارہ کاجول نے بھی فیس بک پر انٹری دیدی

اپنا تبصرہ بھیجیں