’اس فلم کیلئے میں ننگی ہوگئی تھی ‘ کرینہ کپور نے برسوں بعد بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کا کہنا ہے کہ ان کی 2012 میں ریلیز ہونے والی فلم ’ہیروئن‘ ان کیلئے بہت خاص ہے ، اس فلم کو انہوں نے اپنا سب کچھ دے دیا یہاں تک کہ وہ اس کیلئے برہنہ بھی ہوگئی تھیں۔

ایک انٹرویو کے دوران کرینہ کپور سے ان کی پسندیدہ 5 فلموں کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے ہیروئن فلم کو ٹاپ آف لسٹ رکھا۔ میزبان نے کرینہ کپور اور ارجن رامپال کا فحش سین دکھایا تو اداکارہ کا کہنا تھا کہ یہ فلم ان کیلئے بہت خاص ہے، انہوں نے اس فلم کو اپنا سب کچھ دے دیا، یہاں تک کہ وہ اس فلم کیلئے برہنہ تک ہوگئی تھیں، انہیں فرق نہیں پڑتا کہ لوگ اس فلم کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں لیکن یہ فلم ان کے دل کے بہت قریب ہے۔

ضرور پڑھیں   اداکارہ روحی بانو استنبول میں امانتاً سپرد خاک

کرینہ کپور نے ’ہیروئن‘ فلم کے ڈائریکٹر مدھر بھنڈارکر کی بھی خوب تعریف کی اور کہا کہ بطور ہدایتکار وہ نہ صرف اداکاروں کو مختلف سین کرنے کیلئے تیار کرتے ہیں بلکہ ہر سین کو انتہائی باریکی سے شوٹ کرتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں