’بے بی رحم کرو‘ دپیکا پڈکون نے ایسا فحش فوٹو شوٹ کرالیا کہ شوہر رنویر سنگھ نے بھی ہاتھ جوڑ لیے

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈکون کی جانب سے ایک غیر ملکی میگزین کیلئے انتہائی بولڈ فوٹو شوٹ کروایا گیا ہے جس پر ان کے شوہر رنویر سنگھ نے بھی ہاتھ جوڑ لیے ہیں۔

دپیکا پڈکون نے فرانسیسی فیشن میگزین ایلے کیلئے تازہ فوٹو شوٹ کرایا ہے جس میں انہوں نے انتہائی بولڈ پوز دیے ہیں۔ ان کے اس فوٹو شوٹ کو جہاں ان کے مداحوں کی جانب سے سراہا جارہا ہے وہیں انہیں اس کی وجہ سے تنقید کا بھی سامنا ہے۔

ضرور پڑھیں   کترنہ کیف نے پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں