کرونا وائرس کے خدشات ، بنگلہ دیش نے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کر دیا

Spread the love

لاہور : آئندہ ماہ اپریل میں بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پی سی بی سے معذرت کر لی ہے اور پی سی بی پر واضح کر دیا ہے کہ کرونا وائرس کے باعث بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی.

ضرور پڑھیں   بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شعیب ملک اورمحمد حفیظ کو شامل کرنے کا فیصلہ درست نہیں ،حیران کن ردعمل

اپنا تبصرہ بھیجیں