پریانکا چوپڑا کے انسٹا گرام پر فالوورز کی تعدا د 5 کروڑ تک پہنچ گئی،جانتے ہیں پہلے نمبر پر کون ہے؟

Spread the love

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے انسٹا گرام پر 5 کروڑ فالوورز ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پریانکا چوپڑا انسٹاگرام پر 5 کروڑ فالوورز بنانے والی دوسری بھارتی شخصیت بن گئی ہیں جبکہ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی انسٹا گرام پر 5 کروڑ سے زائد فالوورز کے ساتھ سر فہرست ہیں اور 4 کروڑ 40 لاکھ فالورز کیساتھ دپیکا پڈوکون کا تیسرا نمبر

ضرور پڑھیں   فلم ’’باجی‘‘ بین الاقوامی ایوارڈز حاصل کرنے میں کامیاب

اپنا تبصرہ بھیجیں