اداکارہ متھیرا کا ایک بار ٔپھر سے سوشل میڈیا پرغیر اخلاقی دھماکہ

Spread the love

متیرا اپنے بولڈ انداز کے باعث مشہور ہیں اور وہ سوشل میڈیا پر اکثر ایسی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو پاکستانی شائقین معاشرے کی اخلاقی اقدار کا مذاق اڑانے کے مترادف قرار دیتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہیں تنقیدکا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اب متیرا نے ایسی تصویر شیئر کی جس پر لوگ غصے سے آگ بگولہ ہیں تاہم اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ اپنی مرضی سے زندگی گزارنا چاہتی ہیں۔

ضرور پڑھیں   ابھیشیک نے ایشا امبانی کی شادی میں امیتابھ اورایشوریا کے ویٹر بننے کی وجہ بتادی

اپنا تبصرہ بھیجیں