ٹرمپ کے زوال کا آغاز، برنی سینڈرز صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں آگے

Spread the love

واشنگٹن: سینیٹر برنی سینڈرز ڈیموکریٹک صدراتی امیدوار بننے کی دوڑ میں آگے آگے ہیں۔ نیوہمپشائر میں ہونے والے پرائمری انتخابات برنی سینڈرز نے جیت لیے ہیں، ان کا کہنا تھا یہ فتح اصل میں ٹرمپ کے زوال کا آغاز ہے۔امریکی ریاست نیو ہمپشائر میں ہونےوالے پرائمری انتخابات میں سینیٹر برنی سینڈرز نے 26 فیصد ووٹ حاصل کر کے مقابلہ جیت لیا ہے ان کے قریب ترین رہنے والے، پیٹے نے 24 فیصد ووٹ حاصل کیے۔تیسرے نمبر پر آنے والی ایمی نے 19 فیصد ووٹ حاصل کیے، سابق صدر جو بائیڈن کو صرف 8 فیصد ووٹ ملے

ضرور پڑھیں   امریکا اور چین کے درمیان نیا تنازع شدت پکڑ گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں