کراچی

سنگدل ماں نے بیٹی کو پیدا ہوتے ہی چلتی ایمبولینس سے سڑک پر پھینک دیا

کراچی :سنگدل ماں نے بیٹی کو پیدا ہوتے ہی چلتی ایمبولینس سے سڑک پر پھینک دیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔واعہ فئیر کے علاقے میں ماں نے بیٹی کو پیدا ہوتے ہی سڑک پر پھینک دیا۔پولیس نے بچہ پھینکنے والی خاتون اور اس کی ماں کو گرفتار کر لیا۔پولیس حکام کے مطابق خاتون نے چلتی ایمبولینس میں بچی کو جنم دیا اور بچی پیدا ہوتے ہی ایمبولینس سے ہاتھ باہر نکال کر سڑک پر پھینک دی۔

پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتاریاں کیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں