شوہر کو آن لائن فحش فلمیں دکھانے والی بیوی کی اپنی ہی لیک ویڈیو چلنے لگی، زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا

Spread the love

بنگلور :بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک بیوی کو اس وقت زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا جب وہ اپنے شوہر کو آن لائن ویب سائٹ سے فحش فلمیں دکھا رہی تھی .

بھارتی میڈیا کے مطابق ایک خاتون اپنے شوہر کو ویب سائٹ سے فحش فلمیں دکھا رہی تھی کہ اسی دوران اس کی خود کی لیک ویڈیو چلنے لگی .

اس ویڈیو میں خاتون کسی اور مرد کے ساتھ جسمانی تعلق قائم کر رہی تھی، یہ ویڈیو دیکھتے ہی شوہر کے ہوش اڑ گئے اور اس نے فوری طور پر بیوی سے قطع تعلق کرلیا.

کولکتہ کی رہائشی 32 سالہ خاتون کی 2018 میں اتر پردیش کے نوجوان سے شادی ہوئی تھی. دونوں کچھ عرصہ پہلے ہی بنگلور شفٹ ہوئے تھے . خاتون نے شادی سے پہلے ہی اپنے شوہر کو بتادیا تھا کہ اس کا ایک بوائے فرینڈ تھا جس سے اس کا بریک اپ ہوچکا ہے.

ضرور پڑھیں   لڑکی نے 100 مردوں کو جسمانی تعلق قائم کرنے کیلئے میسج بھیج دیے، پھر کیا ہوا؟ جان کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں

خاتون فحش فلمیں دیکھنے کی شوقین ہے اور وہ اپنے شوہر کو بھی زبردستی یہ فلمیں دکھاتی تھی، کچھ عرصہ پہلے جب دونوں میاں بیوی خاتون کے موبائل میں محفوظ ویڈیوز دیکھ رہے تھے تو اس وقت بھی خاتون کی کسی اور مرد کے ساتھ جسمانی تعلق کی ویڈیو چلنے لگی تھی، شوہر کے پوچھنے پر خاتون نے بتایا کہ یہ شخص اس کا پرانا برائے فرینڈ ہے جو اکثر اسے بلیک میل کرنے کی کوشش کرتا رہتا ہے ، اس لیے اس نے ثبوت کے طور پر یہ ویڈیو موبائل میں محفوظ رکھی ہوئی ہے.

بیوی کے سمجھانے پر شوہر مان گیا اور معاملہ رفع دفع ہوگیا لیکن گزشتہ روز آن لائن ویب سائٹ سے فحش فلمیں دیکھنے کے دوران خاتون خانہ کی ایک اور مرد کے ساتھ جسمانی تعلق کی ویڈیو چل پڑی، یہ ویڈیو دیکھ کر شوہر سخت ناراض ہوا اور اس نے اپنی بیوی سے علیحدگی اختیار کرلی. شوہر نے طلاق کیلئے اپلائی کردیا ہے جبکہ بیوی نے پولیس کمشنر آفس میں فیملی کاﺅنسلنگ سے رجوع کرلیا ہے. خاتون کا کہنا ہے کہ شادی سے پہلے اس کے کئی مردوں کے ساتھ تعلقات رہ چکے ہیں لیکن وہ اپنی شادی بچانا چاہتی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں