ظفرہاسپٹل ڈی جی خاں میں بچی کو آنکھ میں انجکشن لگاکرماردیاگیا

Spread the love

‏ڈیرہ غازی خان سے والدین اپنی 18 سالہ بچی کو خانیوال ڈاکٹر ظفر اقبال امراض چشم کے پاس لائے تھے،ڈاکٹر نے آنکھ میں انجیکشن لگایا اور بچی موقع پر ہی دم توڑ گئی،اسپتال عملہ نے فوری طور پر ایمبولینس منگوائی اور ان کو فوراً گھر جانے کو کہا۔

ضرور پڑھیں   چیف جسٹس اپنی جماعت بناکر سیاست میں آجائیں، خورشید شاہ

اپنا تبصرہ بھیجیں