وزیراعظم کےمعاون خصوصی اور دیرینہ ساتھی نعیم الحق کینسر کے عارضے میں مبتلا

Spread the love

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی نعیم الحق کے گھر آمد، وزیراعظم نے نعیم الحق کی عیادت اور جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔ جمعہ کے روز وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی اور دیرینہ ساتھی نعیم الحق کی رہائش گاہ جاکر ان کی مزاج پرسی اور عیادت کی ہے، وزیراعظم نے معاون خصوصی نعیم الحق کی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم کینسر کے عارضے میں مبتلا ہیں اور طویل عرصے سے زیر علاج ہیں

ضرور پڑھیں   آرمی چیف قمر باجوہ سے افغان سفیر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اپنا تبصرہ بھیجیں