جنید صفدرچھا گئے ! اپنی والدہ مریم نواز کا سر فخر سے بلند کردیا

Spread the love

اسلام آباد:مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے لندن سکول آف اکنامکس سے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کر لی ،تفصیلات کے مطابق جنید صفدر نے ایل ایس ای سے بین الاقوامی تعلقات میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ہے۔جنید صفدر نے اپنا 12 ماہ کا فل ٹائم کورس مکمل کرنے کے بعد یہ ڈگری حاصل کی۔تقریب میں ان کی والدہ مریم نواز اور والد کیپٹن (ر) جنید صفدر نے شرکت نہیں کی، کیونکہ دونوں اس وقت پاکستان میں ہیں اور ان کا ای سی ایل میں شامل ہے۔واضح رہے جنیدصفدر نے یونیورسٹی کالج لندن سے عالمی نظم و نسق اوراخلاقیات میں بھی ماسٹرزکر رکھا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں