دلبر گانے سے مشہور ہونے والی نورافتیحی کے ساتھ سرعام بھارتیوں کی شرمناک حرکتیں

Spread the love

نئی دہلی : دلبر گانے پر آئٹم سانگ کرکے مشہور ہونے والی نورا فتیحی کواداکار ورن دھوان کے ساتھ چرچ جانا مہنگا پڑگیا۔خواتین کو ہراساں کرنے کے حوالے سے دنیا بھرمیں بدنام بھارتیوں نے اپنی سپر سٹارکے بھی ہوش اڑادیئے۔

سیلفی کی آڑ میں لوگوں کی بڑی تعدادنے نورا فےتحی کے گرد گھیرا ڈال لیا اور اس قدر ہنگامہ کیا کہ کان پڑی آواز سنائی نہیں دے رہی تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک شخص نے تو ان کے ساتھ دست درازی بھی کرڈالی اور ان کے بازو سے کھینچ کر انہیں سیلفی بنانے کیلئے روکنے کی کوشش کرڈالی۔

اس موقع پر نہ صرف گارڈز اور ایک دو لوگوں نے انہیں دروازے سے باہر نکلنے میں مدد دی بلکہ خود اداکار ورن کو بھی ان کی ڈھال بن کر انہیں بپھرے ہوئے بھارتیوں سے بچا کر محفوظ جگہ لے جانے کیلئے تگ و دو کرنا پڑی۔اس دوران انہوں نے نورا کو دلاسہ دیا اور آخر کار ہجوم سے باہر لے آنے میں کامیاب ہو گئے جہاں انہیں دو فوٹو گرافرز نے اپنی بائیک پیش کردی جس پر ان کا وہاں سے نکلنا ممکن ہوسکا۔

ضرور پڑھیں   حمزہ عباسی صدارتی نظام کی حمایت میں میدان میں آگئے

بھارتیوں کے اس رویے کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہاہے،سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ فیورٹ اسٹارز کے ساتھ سیلفی کی خواہش بری چیز نہیں ہے لیکن اپنے پسندیدہ اسٹار کی فزیکل اسپیس کا خاص خیال رکھنا چاہئے ۔

😱You will NOT BELIEVE THIS😲 Dilbar girl Nora Fatehi & Varun Dhawan get pushed, gherofied and someone fans actually grabbed Nora's arm to try and stop her for a selfie!☹️ VD protected Nora and two finally made their way out🙏

😱You will NOT BELIEVE THIS!!😲 Dilbar girl Nora Fatehi and Varun Dhawan literally get pushed by fans.. it was supposed to be a happy Christmassy vibe but things got SUPER TENSE when were gherofied by a sea of fans at a church. Someone actually grabbed Nora by the arm to try and stop her to take a selfie!!☹️ At one point Varun himself had to join the entourage of bodyguards to help them close the gate!! Mad maaad scenes.. gotta give it to Nora and VD for keeping calm through the madness. Varun protectively held Nora close to him throughout the way and finally hopped on to the back of a scooter and made his exit while he could🛵🛵 For any die-hard fans out there reading this… it's one thing to want a selfie with your favvv stars. We get starry eyed too! But don't invade someone's physical space. It's just not cool🙏🙏

Gepostet von Voompla am Freitag, 27. Dezember 2019

اپنا تبصرہ بھیجیں