خواتین گھریلو کا م کاج کو گھر بیٹھے ہی فروخت کر سکیں گی، گھر یلو دستکاری بارے و یب سا ئٹ متعار ف کرا دی گئی

لاہور: لاہور چیمبر آف کامر س کی سنیئر نا ئب صدر، کنوینر اسٹینڈنگ کمیٹی تبسم انوار وھرہ کی جانب سے گھر یلو دستکاری کے حوالے سے و یٹ سا ئٹ متعار ف کرا دی گئی جس میں خواتین ا پنے ہا تھ سے بنا ئی گئی دستکاری اشیا کو مذکورہ و یب سا ئٹ پر اپ لو ڈ کرکے بڑی صنعتکارو ں تک متعار ف کرا سکیں گی جس کے باعث خواتین گھریلو کا م کاج کو گھر بیٹھے ہی فروخت کر سکیں گی۔

و یٹ سا ئٹ کی افتتاحی تقر یب لاہور چیمبر آف کامر س میں منعقد ہو ئی جس میں گور نر پنجا ب کی اہلیہ پروین سرور اور خواتین کی بڑی تعداد نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ تقر یب میں ڈاکٹر شہنا ز مز مل، ڈاکٹر قرا العین،فرانہ عا کب،لاہور چیمبر کے صدر عر فان اقبا ل شیخ، گور نر پنجاب کی اہلیہ پروین سرور اور تبسم انوار وھرہ نے خطا ب کیا۔

ضرور پڑھیں   یکم اکتوبر سے پیٹرول کتنا سستا ہو گا؟ عوام کیلئے شاندار خبر آگئی

مقررین نے کہا کہ اسلامی نظام میں خواتین کو بااختیار بنانے کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں، اسلام سے قبل عور ت جو حقو ق نہیں ملتے تھے زمانہ اسلام کے بعد خواتین زیادہ طا قت ور بن کر ابھری ہیں۔عور ت کسی بھی صور ت میں اپنے آ پ کو کمزور مت سمجھے حو صلے سے اور ہمت سے خواتین اپنا مقام بنا سکتیں ہیں۔ مقررین نے کہاکہ خوا تین گھروں میں جھو ٹی سطحی پر دستکاری کر یں سلا ئی کڑائی کی آ مد نی سے اپنے گھر کے اخرا جات چلا کر مہنگا ئی کامقا بلہ کر یں۔

ضرور پڑھیں   پاک روس تعلقات ایک اور نئے دور میں داخل،اہم ترین منصوبے پر روس نے کام شروع کردیا

گھروں میں جھو ٹے پیمانے پر کام کرنے والی بے شمار خوا تین آ ج بڑی صنعت کاری کاحصہ بن چکی ہیں۔ مقررین نے کہاکہ تحریک انصاف کی عوام کی زندگیو ں میں حقیقی تبدیلی کیلئے جد جہد کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں