لڑکی نے 100 مردوں کو جسمانی تعلق قائم کرنے کیلئے میسج بھیج دیے، پھر کیا ہوا؟ جان کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں

Spread the love

کینبرا : ایک خاتون وی لاگر نے تجربہ کرنے کیلئے ڈینگ ایپ ٹِنڈر اور بمبل پر 100 لوگوں کو جسمانی تعلق قائم کرنے کی پیشکش کے پیغامات بھیجے جس کے جواب میں اکثر لوگوں نے رضا مندی ظاہر کی اور بعض لوگوں نے تو ایک گھنٹے میں ہی ملنے کی آفر کردی۔

آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی 30 سالہ یوٹیوبر نادیہ بوکودی نے ڈیٹنگ ایپ ٹِنڈر پر نتالی کے نام سے آئی ڈی بنائی اور 100 لوگوں کے ساتھ رابطہ قائم کیا اور تمام لوگوں کو جسمانی تعلق قائم کرنے کی پیشکش کی۔ نادیہ یوٹیوب پر جسمانی تعلقات کے حوالے سے مشورے دیتی ہیں اور اس تحقیق کے ذریعے وہ جاننا چاہتی تھیں کہ خواتین کو جسمانی تعلق قائم کرنے کیلئے کسی مرد کے ساتھ کس طرح بات کرنی چاہیے اور کیا خواتین کو اس معاملے میں پہل کرنی چاہیے؟۔

ضرور پڑھیں   پاکستانی مسلمان لڑکی بھارتی ہندو خاتون کو دل دے بیٹھی، ہم جنس پرست جوڑے کی تصاویر وائرل

نادیہ نے اپنے وی لاگ میں بتایا کہ اکثر ٹنِڈر یا بمبل ایپ پر میچ ہونے کے بعد مرد جسمانی تعلق قائم کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہیں جس کا جواب اکثر خواتین کی جانب سے ایک بڑی ’ناں‘ ہوتا ہے۔

نادیہ نے ایک خاتون ہوتے ہوئے مردوں کو جسمانی تعلق قائم کرنے کی پیشکش پر مبنی پیغام بھیجا تو انہیں اس وقت جھٹکا لگا جب 72 لوگوں نے بلا تحقیق ہی انہیں ’ہاں ‘ کہہ دی ، ایک شخص نے تو یہ بھی کہا کہ وہ صرف ایک گھنٹے میں ملاقات کیلئے پہنچ سکتا ہے۔ وی لاگر کے مطابق باقی 28 لوگوں نے ان کے میسج کے جواب میں انکار نہیں کیا بلکہ انہوں نے یہ تصدیق کرنے کی کوشش کی کہ یہ کسی قسم کا مذاق تو نہیں ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں