پاک فوج کے 3 میجرز ڈسپلن کی خلاف ورزی پر برطرف، 2 کو قید کی بھی سزا

Spread the love

راولپنڈی: پاک فوج کے تین میجرز کو ڈسپلن کی خلاف ورزی اور مس کنڈکٹ پر سزا دے دی گئی۔

آئی ایس پی آرکے مطابق پاک فوج کے تین میجرزکوڈسپلن کی خلاف ورزی اورمس کنڈکٹ پرسزا دے دی گئی۔ تینوں میجرزکوالزامات ثابت ہونے پرملازمت سے برطرف کیا گیا۔

آئی ایس پی آرکے مطابق دو میجرز کو دودوسال قید کی سزا بھی سنائی گئی۔ ان کے خلاف الزامات میں اختیارات کا غلط استعمال اورغیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونا بھی شامل ہے۔

ضرور پڑھیں   غربت اور کرپشن کے خلاف چین کے تجربے سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں، وزیراعظم

اپنا تبصرہ بھیجیں