imran khan 43

ناکامی یا تنقید کا خوف ہو تو کوئی کچھ بھی حاصل نہیں کرسکتا، وزیراعظم

Spread the love

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کے لیے امریکی صدر تھیڈور روزویلٹ کی شاعری ٹویٹ کردی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کیلیے امریکا کے 26ویں صدر تھیڈور روزویلٹ کی شاعری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ناکامی یا تنقید کا خوف ہو تو کوئی کچھ بھی حاصل نہیں کرسکتا، پاکستان کی نوجوان نسل کے لیے بہترین نصیحت ہے۔

ضرور پڑھیں   عمران خان نے وزارتوں سے متعلق اہم فیصلے کرلیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں