کیا اس لڑکی کی آنکھیں آنکھیں حقیقی ہیں؟

Spread the love

آج کل انسٹاگرام پر یوکرین سے تعلق رکھنے والی ماڈل ماریا اوزی کافی مقبول ہیں۔ماریا کی مقبولیت کی وجہ اُن کی غیر معمولی بڑی آنکھیں ہیں۔

ماریا کے 1 لاکھ 17 ہزار انسٹاگرام فالورز کا خیال ہے کہ اُن کی آنکھیں دنیا کی سب سے بڑی آنکھیں ہیں۔ اُن کی چند تصاویر کو دیکھ کر یہ خیال درست بھی معلوم ہوتا ہے۔تاہم کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ وہ فوٹو ایڈیٹنگ سافٹ وئیر کی مدد سے اپنی آنکھوں کو بڑا کرتی ہیں۔

ماریا نے خود کو وژیول آرٹسٹ کے طور پر متعارف کرایا ہوا ہے ، جس سے اُن کی تصویروں کے فوٹو شاپ ہونے کے دعوے کا تقویت ملتی ہے۔ماریا اپنی تصویروں میں کبھی اپنی گردن لمبی کر لیتی ہیں اور کبھی آنکھوں کا رنگ تبدیل کر لیتی ہیں۔

ضرور پڑھیں   سانپ نے آدمی کو کاٹا اور پھر آدمی نے اپنی بیوی کو کاٹ لیا، لیکن زندہ کون بچا؟

ماریا نے یوکرین ویب سائٹ بیوٹی ہب کو بتایا کہ 2016ء میں ان اُن کا اپنڈکس نکالا گیا تھا، اسی وقت انہوں نے اپنی تصاویر بنانا شروع کیں۔

سرجری کی وجہ سے انہیں بوریت ہونے لگی تو انہوں نے کھانے پکانا شروع کر دئیے۔ وہ چونکہ زیادہ نہیں کھا سکتی تھیں، اس لیے کھانے پکانے سے بھی اُن کا جی اکتا گیا۔ اس کے بعد انہوں نے فوٹو گرافی اور ویڈیو گرافی شروع کر دی۔ بتدریج اُن کی مہارت میں اضافہ ہوتا گیا اور انہوں نے اپنی تصاویر اور ویڈیو انسٹاگرام پر پوسٹ کرنا شروع کیں۔جلد ہی لوگوں نے اُن کی تصاویر پر توجہ دینا شروع کر دیں۔

ضرور پڑھیں   پٹنہ کی زیرِ آب سڑکوں پربھارتی ماڈل کافوٹو شوٹ

اُن کی بعض تصاویر سے لگتا ہے کہ اُن کی آنکھیں زیادہ بڑی نہیں ہے لیکن پھر بھی یہ عام لڑکیوں کی آنکھوں سے زیادہ بڑی ہیں۔اُن کی چند تصویریں آپ بھی دیکھیں۔

View this post on Instagram

Hello 👀

A post shared by Maria Oz (@dukhovnoe_litso) on

View this post on Instagram

@oprisco Я не боюсь змей

A post shared by Maria Oz (@dukhovnoe_litso) on

View this post on Instagram

👍🏻 or 👎🏻?

A post shared by Maria Oz (@dukhovnoe_litso) on

اپنا تبصرہ بھیجیں