116

محکمہ خزانہ نے حکومتی ارکان اسمبلی اور وزراء کے لئے خزانے کے منہ کھول دیئے

Spread the love

لاہور : محکمہ خزانہ نے حکومتی ارکان اسمبلی اور وزراء کے لئے خزانے کے منہ کھول دیئے، اربوں روپے کے فنڈ زجاری،محکمہ خزانہ پنجاب نے لاہور سمیت پنجاب کے حکومتی ارکان اسمبلی اور صوبائی وزراءکے لئے خزانے کے منہ کھولتے ہوئے 8 ارب 20 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں مذکورہ فنڈ کو صوبائی وزراء اور حکومتی ارکان اسمبلی اپنے اپنے حلقوں میں صاف پانی منصوبے پر خرچ کریں

ضرور پڑھیں   نوازشریف سیاسی ملاقاتیں نہیں کررہے، مریم اورنگزیب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں