49

پاکستانی فوج پوری تیار ی کیساتھ لائن آف کنٹرول روانہ۔۔۔!!!

Spread the love

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج نے بھاری توپ خانے کے ساتھ ایل او سی کی جانب جانا شروع کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حامد میر نے بتایا ہے کہ پاکستانی فوج لائن آف کنٹرول پر مورچے سنبھالنے لگی ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا ہے کہ ’’آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں سے تعلقرکھنے والے میرے بہت ہی متحرک دوستوں نے بتایا ہے کہ آج رات سے پاکستانی فوج نے بھاری توپ خانے کے ساتھ ایل او سی کی جانب جانا شروع کر دیا ہے جبکہ آزاد جموں و کشمیر کی عوام پاکستانی جھنڈوں اور نعروں کے ساتھ فوج کا استقبال کر رہی ہے۔نعرے لگائے جارہے ہیں کہ ’کشمیر بنے گا پاکستان‘‘‘۔

ضرور پڑھیں   مودی کا عمران خان کو فون، پاکستان کیساتھ نئے دور کے آغاز پر تیار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں