97

100روپے کےایزی لوڈ پر اب 76روپے 95پیسے نہیں بلکہ کتنے ملیں گے؟سپریم کورٹ نے خوشخبری سنا دی

Spread the love

اسلام آباد:موبائل فون کمپنیوں کو اضافی ٹیکس وصولی سے روک دیا گیا جس پر صارفین کو اب 100 روپے کے لوڈ پر 76 روپے 94 پیسے کی بجائے 88 روپے 90 پیسے ملیں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ نے موبائل فون کمپنیوں کو اضافی ٹیکس وصولی سے روک دیا،جس پر کمپنیوں نے موبائل کارڈ پر آپریشنل اور سروسز چارجز ختم کردیئے ،سپریم کورٹ کے حکم پر آج سے عملدر آمد شروع ہو گیا ہے ،اب موبائل کارڈ پر 12 روپے 80 پیسے کٹوتی نہیں ہوگی ،صارفین کو 100 روپے کے لوڈ پر 88 روپے 90 پیسے ملیں گے ۔یاد رہے کہ اس سے پہلے سپریم کورٹ نے موبائل کارڈز پر تمام ٹیکس بحال کر دئیے تھے ۔

ضرور پڑھیں   مسلم لیگ (ن) کے بنائے گئے تمام پاور پلانٹس کا آڈٹ کرائیں گے، فواد چوہدری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں