73

جج ارشد ملک نے حکومت سے کیا چیز مانگ لی؟

Spread the love

اسلام آباد: احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک نے درخواست میں کہا ہے کہ ویڈیو تنازع کے بعد میری اور خاندان کی زندگیوں کو خطرہ ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق جج ارشد ملک نے وزارت قانون کو ذاتی حیثیت میں پیش ہو کر درخواست کر دی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی طرف سے دی جانی والی سیکورٹی بھی واپس نہ لی جائے۔

جج ارشد ملک کی استدعا پر انھیں مزید سیکورٹی دینے کیلئے وزارت قانون اب وزارت داخلہ کو خط لکھے گی۔ جج ارشد ملک نے اس حوالے سے آج وزارت قانون میں اعلیٰ افسران سے ملاقات بھی کی۔

ضرور پڑھیں   دنیا میں جان بوجھ کر اسلامو فوبیا کو ہوا دی گئی، وزیراعظم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں