58

فرانس سمیت یورپی ممالک میں پاکستان کے آن لائن ویزے کی سہولت شروع کردی گئی

Spread the love

اسلام آباد :فرانس سمیت یورپی ممالک میں پاکستان کے آن لائن ویزی کی سہولت شروع کر دی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کیی مطابق حکومت پاکستان کی طرف سے ملکی ترقی وخوشحالی کے لیے ٹورازم کے فروغ کیلیے غیر ملکیسیاحوں کو آن لائن وزیر پالیسی پر عملدر آمد کرتے ہوئے فرانس سمیت یورپی ممالک میں آن لائن ویزے کی سہولت شروع کر دی گئی ہے۔جس کا فرانسیسی سیاحوں کو سہولت فراہم کرنے والے ٹورآپرٹرز نے خیرمقدم کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں