154

”میں کتنے ووٹوں سے جیت رہی ہوں “بھارتی انتخابات کے نتائج کے دوران سنی لیونی نے ایسی بات پر ٹوئٹ کردیا کہ بھارتی سوشل میڈ یا پر تہلکہ مچ گیا

Spread the love

نئی دہلی: بھارت میں انتخابات کے نتائج سامنے آرہے ہیں جس میں بی جے پی کو واضح کامیابی حاصل ہے ۔ ایسے میں بھارتی ٹی وی اینکر ارناب گوسوامی نے ایک ایسی غلطی کردی جو سوشل میڈیا کا موضوع بن گئی۔اینکر نے انتخابی نتائج کا اعلان کرتے ہوئے جلد بازی میں سنی دیول کی جگہ سنی لیونی کا نام لے لیا۔ٹی وی میزبان کی اس حرکت کا سوشل میڈیا پر خوب مذاق اڑایا گیا اور یہ ایک سول بن گیا کہ گرداس پور سے سنی لیون جیتیں یا سنی دیول؟ جبکہ سنی لیون نے بھی پوچھ لیا کہ میں نے کتنے ووٹ لیے ہیں۔ ارناب گوسوامی سنی دیول کے ووٹ زیادہ ہونے کی خبر دے رہے تھے کہ غلطی سے سنی لیونی کا نام لے دیا، بس پھر کیا تھا انتخابی نتائج کی خبر تو ہوگئی ایک طرف اور سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی اینکر کی غلطی جس نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی۔

ضرور پڑھیں   ’ لیڈ رول کے بدلے پروڈیوسر نے مجھ سے ایک رات کا مطالبہ کیا‘ معروف بھارتی اداکارہ نے الزام عائد کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں