98

نوازشریف کا جیل سے نکلتے ہی انجائنا کا درد بھی ختم ہوگیا، فواد چوہدری

Spread the love

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بڑے میاں صاحب کا لگتا ہے جیل سے نکلتے ہی انجائنا کا درد بھی ختم ہوگیا ہے۔

میڈیا کو جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ شریف خاندان کے افراد جیل جاتے ہی بیمار اور باہر آتے ہی لندن روانہ ہو جاتے ہیں،عام قیدی سوچتے ہیں کہ اگر وہ بھی اپوزیشن لیڈر ہوتے تو جیل میں نہ ہوتےکیونکہ عام قیدی کو ایک سے دوسری بیرک جانے کی اجازت نہیں اور یہ لندن کی سیریں کر رہے ہیں اب قوم اور قانون اپوزیشن لیڈر کی واپسی کا انتظار کر رہے ہیں ہماری دعا ہے کہ وہ لندن میں بیمار نہ ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں