68

ثانیہ مرزا اولمپکس میں شرکت کی خواہاں

Spread the love

نئی دہلی: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ٹوکیوگیمزمیں شرکت کا خواب دیکھنا شروع کردیا۔

ایک انٹرویو میں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا کہ ماں بننا میری زندگی کی سب سے بڑی خوشی ہے لیکن میں نے ٹینس کورٹس میں واپسی کیلیے بھی کام شروع کردیا ہے، میں ٹوکیو اولمپکس 2020 میں شرکت کو حقیقی مقصد خیال کرتی ہوں لیکن اس حوالے سے خود کو زیادہ دباؤ کا شکار نہیں کرنا چاہتی، میں اپنے وزن کو بتدریج کم کررہی ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں