395

رمضان کریم کی آمد آمد ہے غریبوں کی مدد ہم پر فرض ہے ایجوکیشن وے چئیرٹی صرف پاکستان میں ضرورت مند افراد کے لئیے کام کرتی ہے مخیر حضرات اپنے ہم وطنوں کی مدد فرمائیں۔آصف سیلم مٹھا

Spread the love

لندن۔نامہ نگار خصوصی سے ۔ایجوکیشن وے رجسٹرڈ چیئرٹی یوکے پاکستان میں ضرورت مند اور غریب و نادار افراد کے لئیے کام کرتی ہے مخیر حضرات صدقات ۔زکوة ۔فطرانہ۔یا جنرل ڈونیشن ایجوکیشن وے کو دیں ۔اپنے عطیہ جات ایماندار افراد کے حوالہ کریں اپنے ضرورت مند ہم وطنوں کی اس رمضان میں مدد کریں غریب مسکینوں تک رمضان و عید پیکج کے لئیے اپنی توفیق کے مطابق مندرجہ بینک اکاونٹ میں خیرات ضرور جمع کروائیں یہی نیکی ہے جو قبر میں ساتھ جائے گی

ضرور پڑھیں   امریکا میں گھرمیں آگ لگنے سے 3 بھارتی طلبا سمیت 4 افراد ہلاک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں