229

گلفام سرور بیورو چیف نواے جنگ لندن درگاہ نیک آباد مراڑیاں شریف گجرات میں سالانہ عظیم الشان معراج کانفرنس و عرس مبارک

Spread the love

. گلفام سرور بیورو چیف نواے جنگ لندن
درگاہ نیک آباد مراڑیاں شریف گجرات میں سالانہ عظیم الشان معراج کانفرنس و عرس مبارک خواجہ پیر محمد نیک عالم قادری 4 اپریل 2019 بروز جمعرات بعد از نماز عشاء منعقد ھو گی پیشاوائے اھل سنت استاذ العلماء پیر محمد افضل قادری کی زیر سف پرستی سلانہ معراج النبی کانفرنس و عرس مبارک کی صدرات مفتی محمد اشرف القادری فرمائیں گے جبکہ زیر قیادت صاحبزادہ پیر عثمان افضل قادری کے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ھیں تلاوت قران پاک کی سعادت قاری ناصف محمود اور قاری زاھد محمود کو نصیب ھو گی جبکہ ھدیہ نعت قاری احمد رض جماعتی اور غلام یسین عطاری پیش کرین گے سلانہ معراج النبی کانفرنس وعرس مبارک سے خطیب پاکستان علامہ مولانا جمال الدین بغدادی اور مولانا محمد اسلم رضوی خصوصی خطاب فرمائیں گے معراج النبی کانفرنس و عرس مبارک میں شریک حاضرین شراکاء میں حرمین شریفین حاضری کے لئے 3 عدد عمرہ ٹکٹ بزریعہ قرعہ اندازی نکالے جائیں گے

ضرور پڑھیں   تھانہ ڈراورکی حدودمیں ظلم وجبراورانسانی حقوق کی پامالی،ن لیگی قبضہ مافیا حاجی رفاقت علی،طاہر،نزیرجٹ،اور عابد وغیرہ ملوث۔رپورٹ ایم اقبال انجم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں