395

(گلفام سرور خان بیورو چیف نوائے جنگ لندن ) گجرات میں جس نے قانون ہاتھ میں لینے کی کوشش کی اس کا انجام بھیانک ہو گا

Spread the love

(گلفام سرور خان بیورو چیف نوائے جنگ لندن )
گجرات میں جس نے قانون ہاتھ میں لینے کی کوشش کی اس کا انجام بھیانک ہو گا
ڈی پی اوسید علی محسن۔
تھانہ صدر کھاریاں کے علاقہ مین جی ٹی روڈ پر دن دیہاڑے اندھادھند فائرنگ کر کے 2افراد کو قتل اور 2افراد کو شدید زخمی کرنے والے3 ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے انجام کو پہنچ گئے۔