31

نوازشریف کی طبیعت ٹھیک نہیں، عوام سے دعاؤں کی درخواست ہے، مریم نواز

Spread the love

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبیعت خراب ہے، عوام سے دعاؤں کی درخواست ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام دیتے ہوئے رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبیعت اچھی نہیں ہے، ان کے سینے اور بازو میں مسلسل درد ہے، عوام نوازشریف کی جلد صحت یابی کےلئے خصوصی دعا کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں