98

خاتون انٹرنیٹ پر کیا کام کر کے ماہانہ 73 لاکھ روپے کمالیتی ہے؟ جان کر گال لال ہوجائیں

Spread the love

کارڈف(مانیٹرنگ ڈیسک)اس ویلش لڑکی کی طرح بہت سے لوگ انٹرنیٹ پر مختلف کام کرکے لاکھوں روپے کما رہے ہیں۔ تاہم یہ لڑکی انٹرنیٹ پر ایسا کام کرتی ہے کہ سن کر ہی آدمی کے گال لال ہو جائیں۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ڈینی ہارووڈ نامی یہ لڑکی انٹرنیٹ پر اپنی برہنہ اور نیم برہنہ تصاویر فروخت کرتی ہے اوراس سے ماہانہ 40ہزار پاﺅنڈ (تقریباً 73لاکھ 83ہزار روپے)سے زائد رقم کما رہی ہے۔

ڈینی ہارووڈ کا ’اونلی فینز‘ (OnlyFans)پر اکاﺅنٹ ہے جہاں اسے 1ہزار سے زائد لوگوں نے سبسکرائب کر رکھا ہے۔ اس سوشل میڈیا ویب سائٹ پر کوئی بھی صارف اپنی تصاویر لوگوں کو فروخت کر سکتا ہے۔ اس پر ایک آپشن ہوتا ہے جس میں اگر کوئی شخص آپ کی وال پر آ کر آپ کی تصاویر دیکھنا چاہتا ہے تو اسے آپ کی متعین کردہ فیس ادا کرنی ہو گی۔ ڈینی نے یہاں 9.80پاﺅنڈ (تقریباً1800روپے)ماہانہ فیس لاگو کر رکھی ہے اوراس کے ایک ہزار سبسکرائبر یہ فیس ادا کرکے اس کی تصاویر دیکھتے ہیں۔یہاں صارفین ڈینی کو اپنی پسند کی تصاویر بنا کر پوسٹ کرنے کے عوض بھی بھاری رقوم ادا کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں