305

لندن کے ان صحافیوں کے نام جو اے حق کو پاکستان لے کر گئے تھے مختصر نامہ ۔آصف سیلم مٹھا

Spread the love

لندن کے ان صحافیوں کے نام جو اے حق کو پاکستان لے کر گئے تھے
مختصر نامہ ۔آصف سیلم مٹھا

اے حق جس کے بارے نوائے جنگ جب بھی انکشاف کرتا تو لندن کے صحافی مزاق سمجھتے یا جلی کٹی بول کر ٹال دیتے وہ مجھے اکثر کہتے کہ چھوڑو یار اس کو اور مشہور نہ کرو ۔پھر آپ سب اس وقت یقین آگیا جب اس نے تقریباً تیس ہزار پونڈ جو پاک میڈیا ٹیم کے نام پر عوام کی جیبوں اور چئیرٹی سے نکلوایا اور اس نے پاکستان میں کھل کر عیاشیاں کیں مجرے دیکھے اور پیسے لٹا دئیے پھر بھی انکے آدھے پیسے 14 ہزار جسکی ڈیمانڈ پاک میڈیا نامی ٹیم کے افراد واپس مانگ رہے ہیں اور وہ غائیب ہے یا فون کا جواب نہی دیتا اب تو اس جعلی صحافی نے اصلی صحافیوں سے ہاتھ کر دیا ہے بلکہ انکے ہاتھ بھی فراڈ سے رنگنے کی ناکام کوشش کی ہے آئیں ملکر فراڈ کا سر کچلیں ورنہ تاریخ کسی کو معاف نہی کیا کرتی ۔شکریہ

ضرور پڑھیں   کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مایا علی کو برانڈ ایمبیسڈر برقرار رکھنے کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں