589

اداکار گوندا کے شو کا بائیکاٹ کریں .برطانیہ میں پاکستانی و کشمیری برادری سے التماس رپورٹ آصف سیلم مٹھا

Spread the love

اداکار گوندا کے شو کا بائیکاٹ کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
پاکستانی و کشمیری برادری سے التماس ہے کہ وہ ہندوستانی ہندووں سے کوئی لین دین یا کاروبار نہ کریں ہمیں انکے فنکاروں ۔میوزک فلم مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کرنا ہوگا ۔چند روز بعد بدنام زمانہ سمارا انٹرٹینمینٹ کے معروف فراڈئیے اے حق گوندا اداکار کا شو کر وا رہے ہیں اسکا مکمل بائیکاٹ کریں اور اس پیغام کو ہر پاکستانی تک پہنچائیں ۔

برطانیہ میں پاکستانی و کشمیری برادری سے التماس
رپورٹ آصف سیلم مٹھا

بھارت نے خود ساختہ ڈرامہ اس وقت رچایا جب ہمارے ہمارے ہمیشہ مشکل کے ساتھی سعودی عرب کے ولی عہد اپنا تاریخی دورہ کر نے والے تھے بھارت نے اس دورے کو رکوانے کے لئیے سارے ہتھ کنڈے استمال کئے یہ وہ موڑ ہے جس سے ہماری تاریخ کا دھارا بدل رہا ہے بھارت کو پاکستان کی ترقی خوشحالی اور امن ایک آنکھ نہی بھاتا ۔یہ وہ موقع بھی ہے جب پاکستان سپر لیگ کے بین الاقوامی میچیز ہو رہے ہیں بھارت کے معروف نشریاتی ادارے آئی ایم جی ریلائینس نے تین سال کا معاہدہ کیا مگر را کے دباو پر انہوں نے بھارتی کرکٹ شوقینوں کی خوشیوں پر کاری ضرب لگاتے ہوئے سپر لیگ سے بے ڈھڑک علحیدگی اختیار کر لی ہے ۔جبکہ انڈیا کے کرکٹ اسٹڈیمز سے ہمارے وزیر اعظم عمران خان کی تصاویر بھی اتار دیں ہیں جبکہ ممبئی کرکٹ کلب سے بھی عمران خان کی تصویر اتار دی ہے ۔پاکستانی گلوکاروں کے نغموں پر پابندی کے ساتھ ساتھ معروف میوزک ویب سائٹس سے بھی ہٹا دیا گیا ہے بھارت طاقت کے جنون میں پاگل ہو گیا ہے جبکہ بھارت میں غربت کی یہ حالت ہے کہ پچاس کڑوڑ افراد سڑکوں کھیتوں کھلیانوں بنیادی ضرورتوں سے محروم زندگی گزانے پر مجبور ہیں مودی سرکار کی حکومت کا یہ عالم ہے کہ انکی اپنی فوج کے جنرل ہوڈا نے پلوامہ ڈرامے میں استمال ہونے والے دھماکہ خیز پوڈر کو ہندوستان کا قرار دے دیا ہے اس کشمیری نوجوان پر الزام دھر دیا ہے جو بیس سال پہلے شہید ہو چکا ہے ۔برطانیہ میں بسنے والے پاکستانی و کشمیری برادری سے التماس ہے کہ وہ ہندوستانی ہندووں سے کوئی لین دین یا کاروبار نہ کریں ہمیں انکے فنکاروں ۔میوزک فلم مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کرنا ہوگا ۔چند روز بعد بدنام زمانہ سمارا انٹرٹینمینٹ کے معروف فراڈئیے اے حق گوندا اداکار کا شو کر وا رہے ہیں اسکا مکمل بائیکاٹ کریں اور اس پیغام کو ہر پاکستانی تک پہنچائیں ۔

ضرور پڑھیں   2019 میں تین جگہوں سے تیل کا بڑا ذخیرہ ملنے کا امکان!عالمی ادارے نے خوشخبری سنادی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں