167

ایس جی نیوز ایجنسی میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں پاکستان اور کشمیری کمیونٹی کے علاوہ جذبہ اتحاد یونین کے مرکزی صدر اکرام الدین نے بھی شرکت کی۔

Spread the love

بین الاقوامی جزبہ اتحاد یونین کے بانی وصدر اکرام الدین یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔

ایس جی نیوز ایجنسی میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا

تقریب میں پاکستان اور کشمیری کمیونٹی کے علاوہ جذبہ اتحاد یونین کے مرکزی صدر اکرام الدین نے بھی شرکت کی۔

زوریخ/سویٹزرلینڈ(انٹرنیشل ڈسک)جرمن ایس جی نیوز ایجنسی میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ایک تقریب منقعد کی گیی جس میں پاکستان، کشمیر،افغانستان، اور دیگر ممالک کی کمیونٹی نے بھرپور شرکت کی ہونے والی تقریب کا آغاز باقاعدہ تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا اسٹیج سیکٹری سربلند خان افغان نے اسٹیج کے فرائض اچھے طریقے سے سرانجام دیئے تقریب کے مہمان خصوصی جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپ تنظیم کے بانی و مرکزی صدر اکرام الدین تھے جنہوں نے اپنے خصوصی خطاب میں کہا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد نہیں کیا جا رہا انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کے ساتھ جاری ظلم و بربریت کی پر زور مذمت کرتے ہیں انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ یورپی یونین اور اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کرے بانی و مرکزی صدر اکرام الدین نے مزید کہا کہ ہم سب پاکستانی،اور افغانی بھائی کشمیری بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ ہے اور رہنگے۔

ضرور پڑھیں   ممتاز بی بی کی وزیر اعلیٰ اور وزیر اعظم سے ایپیل جبکہ ادارے ناکارہ ہوگئے ۔رفیق ساجد بیوروچیف ضلع قصور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں