39

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مایا علی کو برانڈ ایمبیسڈر برقرار رکھنے کا اعلان

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اداکارہ مایا علی کو برانڈ ایمبیسڈر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے چوتھے ایڈیشن کے لیے بھی دور حاضر کی سپر اسٹار اداکارہ مایا علی کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے لئے مسلسل دوسری دفعہ ٹیم کا برانڈ ایمبیسڈر رکھا ہے جس کا اعلان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر نے کیا ہے خوبرو مایا علی کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دوسری بار جوش و جذبہ کے ساتھ خوش آمدید کہا ہے مایا علی تمام تر مصروفیات کو ترک کرکے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچز میں شرکت کرینگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں