156

تھانہ الہ آباد کی پولیس اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے لگی رفیق ساجد الہ آباد قصور بیوروچیف نوائے جنگ برطانیہ

Spread the love

تھانہ الہ آباد کی پولیس اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے لگی
رفیق ساجد الہ آباد قصور بیوروچیف نوائے جنگ برطانیہ
تفصیلات کے مطابق اڈاہ تلونڈی سٹاپ پر قائم توصیف سپر سٹور سی سی ٹی وی کیمرہ اور سکیورٹی گارڈ کا بہانہ بنا کر مقدمہ کا اندراج کر دیا جبکہ کے سپر سٹور پر سی سی ٹی کیمرہ اور گن مین موجود ھے سب انسپکٹر یاسر مسیح نے پیٹی بند بھائیوں ایلیٹ فورس کے خلاف ڈی آئی جی شیخوپورہ کو درخواست کی رنجش تھی اکثر اوقات پولیس ملازم سٹور پر جاکر ہراساں کرتے تھے توصیف احمد نے نوائے جنگ سے بات کرتے ھوئے مزید کہا کہ تھانہ الہ آباد کی پولیس مفت سامان طلب کرتی ھے نہ دینے پر ہراساں

کرتی شام کو ملازم چھٹی کر کے واپس گھروں کو جاتی ھے تو ناکہ لگائے ملازم مار پیٹ کرتے ہیں جس کی درخواست ڈی آئی جی شیخوپورہ کو دی ھے جس پر کوئی کاروائی نہ کی ھے ڈی پی او قصور آئی جی پنجاب سے پرامن اپیل کرتے ہیں کہ تھانہ الہ آباد کی پولیس کے خلاف اختیارات کاناجائز استعمال کرنے پر ایس ایچ او اور دیگر عملہ کے خلاف کاروائی نہ کی تو ہم روڈ بلاک کر کے دوکاندار ہڑتال کرنے پر مجبور ھوں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں