178

پولیس اسٹیشن میں موجود رجسٹرز اور ان میں تحریر کی جانے والی کاروائی: تحقیق: مہران حیدر نماٸندہ نمائیندہ نوائےجنگ برطانیہ

Spread the love

پولیس اسٹیشن میں موجود رجسٹرز اور ان میں تحریر کی جانے والی کاروائی:
تحقیق: مہران حیدر نماٸندہ نمائیندہ نوائےجنگ برطانیہ
پاکستان میں ہر پولیس اسٹیشن میں 25 رجسٹرز ہںوتے ہیں اور ان مختلف نوعیت کی کاروائی تحریر کی جاتی ہںے۔

رجسٹر نمبر 1: رپورٹ ابتدائی اطلاعی۔
رجسٹر نمبر 2: روزنامچہ۔
رجسٹر نمبر 3: فائل (سٹینڈنگ آرڈرز، سرکلر آرڈرز و دیگر احکام)۔
رجسٹر نمبر 4: روپوشان و مفروران۔
رجسٹر نمبر 5: خط و کتابت۔
رجسٹر نمبر 6: متفرق۔
رجسٹر نمبر 7: پھاٹک مویشیاں (حذف ہوا)۔
رجسٹر نمبر 8: سرچ سلپ و پیروی مقدمات۔
رجسٹر نمبر 9: کرائم رجسٹر۔
رجسٹر نمبر 10: رجسٹر نگرانی۔
رجسٹر نمبر 11: انڈیکس ہسٹری شیٹ و پرسنل فائل۔
رجسٹر نمبر 12: پرچہ جات مجاریہ و موصولہ۔
رجسٹر نمبر 13: کتب برائے افسران گزٹ شدہ۔
رجسٹر نمبر 14: فائل بک رپورٹ ہائے ملاحظہ جات۔
رجسٹر نمبر 15: رجسٹر پیدائش و اموات۔
رجسٹر نمبر 16: رجسٹر ملازمان و مال سرکار۔
رجسٹر نمبر 17: رجسٹر لائسنس ہائے۔
رجسٹر نمبر 18: رسید کتب برائے اسلحہ گولی بارود۔
رجسٹر نمبر 19: رجسٹر مال خانہ۔
رجسٹر نمبر 20: رجسٹر حسابات۔
رجسٹر نمبر 21: فائل بک روڈ سرٹیفکیٹ۔
رجسٹر نمبر 22: چھاپہ شدہ کتب رسیدات۔
رجسٹر نمبر 23: فائل (پولیس گزٹ، گزٹ انکشاف جرائم)۔
رجسٹر نمبر 24: مجموعہ قوائد پولیس۔
رجسٹر نمبر 25: یاداشت ہائے افسران مہتمم تھانہ جات…!!

ضرور پڑھیں   کشمیریوں کا قتل عام اور برطانیہ میں بھارتی و پاکستانی کشمیری کونسلرز ۔تجزیہ آصف سیلم مٹھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں