ای او بی آئی نے بزرگ شہریوں کے لیے پنشن 20 فیصد بڑھادی

اسلام آباد: ای او بی آئی نے بزرگ شہریوں کے لیے پنشن میں 20 فیصد اضافہ کردیا۔

بزرگ شہریوں کے لیے ای او بی آئی نے پنشن 20 فیصد بڑھادی ہے، پہلے ای او بی آئی کی جانب سے بزرگ شہریوں کو پنشن 5250 سے روپے دی جاتی تھی تاہم اب بزرگ شہریوں کو ماہانہ 6500 روپے ملا کریں گے جب کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے نائیکوپ کی شرط ختم کردی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں