آرمی چیف سرکاری دورے پربرطانیہ پہنچ گئے

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سرکاری دورے پربرطانیہ کے شہرلندن پہنچ گئے۔ دورے کے دوران آرمی چیف برطانیہ کی سیاسی وعسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں