16ویں سالگرہ

London Based Weekly Nawa-e-Jang's 16th Anniversary

برطانیہ میں سب سے زیادہ شائع ہونے والے اردو ہفت روزہ نوائے جنگ کی سولہویں سالگرہ کے حوالے سے لندن میں تقریب کا انعقاد کیا گیا،، جس میں ملک بھر سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ مزید جانتے ہیں غلام حسین اعوان کی اس رپورٹ میں

Gepostet von 92 News UK am Freitag, 14. Dezember 2018