روس میں ریچھ اور انسا ن کی دو ستی مثال بن گئی

بر فا نی ریچھ کا شما ر دنیا کے چند خطر ناک ترین جانوروں میں ہوتا ہے تاہم روس کے رہا ئشی ایک شخص نے 7فٹ اونچے، سینکڑوں کلو وزنی بھاری بھرکم ریچھ سے نہایت گہری دوستی کر لی ہے۔

براؤن رنگت کا حامل یہ دیوہیکل ریچھ اس جانباز اور بہادر شخص کے پاس اس وقت سے ہے جب وہ صرف چند سال کا تھا اور اب کئی سالوں کی دوستی نے انہیں ایک گہر ے رشتے میں با ندھ دیا ہے اوریہ ساتھ کھیلتے کودتے نظر آتے ہیں۔

یہ شخص اس خونخوار جا نور سے گلے لگتے اوراس کے جبڑ وں میں اپنا ہاتھ ڈالتے ہو ئے بھی نہیں گھبر اتا کیونکہ اسے علم ہے کہ اس کا یہ دوست اسے کسی بھی قسم کا نقصا ن نہیں پہنچائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں