امیتابھ بچن طبیعت خرابی کے باعث اسپتال میں داخل

ممبئی: بالی ووڈ لیجنڈریاداکار امیتابھ بچن کو اچانک طبیعت خراب ہونے کے باعث اسپتال میں داخل کردیا گیا۔

بھارتی میڈیا رپوٹس کے مطابق بالی ووڈ لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی اچانک طبیعت خراب ہوئی جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ امیتابھ بچن کو کمر اور گردن میں درد کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جب کہ امیتابھ بچن کے اسپتال میں مختلف ٹیسٹ کئے جارہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں