امریکا کے مقامی اخبار کے دفتر میں فائرنگ، متعدد افراد ہلاک

ایناپولیس: امریکی ریاست میری لینڈ کے مقامی اخبار میں فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر ایناپولیس میں ایک مقامی روزنامے ’’کیپٹل گزٹ‘‘ کے نیوز روم میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے باعث متعدد افراد ہلاک ہوگئے جبکہ کئی زخمی بھی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں